ETV Bharat / state

گاندربل: گیراج علاقے میں ریچھ کی موجودگی سے لوگوں میں دہشت - ریچھ کو پکڑنے کی پوری کوشش

ضلع گاندربل کے گیراج علاقے میں ریچھ کی موجودگی کی خبر موصول ہوتے ہی محکمہ وائلڈ لائف نے ریچھ کو پکڑنے کے لیے ٹیم روانہ کر دی۔

گاندربل: گیراج علاقے میں ریچھ کی موجودگی سے لوگوں میں دہشت

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 6:02 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گیراج علاقے میں ریچھ کی موجودگی سے لوگ کافی خوفزدہ ہیں۔

گاندربل: گیراج علاقے میں ریچھ کی موجودگی سے لوگوں میں دہشت

ریچھ کی موجودگی کی اطلاع مقامی باشدوں نے محکمہ وائلڈ لائف کو دی جنہوں نے ریچھ کو پکڑنے کے لیے فوری طور علاقے میں ٹیم روانہ کر دی۔

ضلع گاندربل کے وائلڈ لائف کنٹرول روم انچارج نے بتایا کہ جمعہ کی صبح علاقے میں ریچھ کی موجودگی کی خبر موصول ہوتے ہی انہوں نے ٹیم کو گیراج علاقہ روانہ کر دیا۔

مزید پڑھیں: گاندربل: قبرستان کی چہار دیواری میں پتھروں کے بیجا استعمال سے عوام میں ناراضگی

انہوں نے کہا کہ محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم ریچھ کو پکڑنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مختلف مقامات پر پھندے نصب کیے گئے ہیں اور انہوں نے ریچھ کو جلد پکڑنے جانے کی امید ظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.