ETV Bharat / state

National Deworming Day Ganderbal: گاندربل میں نیشنل ڈی ورمنگ ڈے منایا گیا

author img

By

Published : Aug 11, 2022, 3:45 PM IST

ضلع گاندربل میں نیشنل ڈی ورمنگ ڈے کی نسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران سی ایم او گاندربل نے محکمہ صحت کے عملہ کو قومی ڈی ورمنگ ڈے کو کامیاب بنائے جانے پر زور دیا۔ CMO on National Deworming Day Ganderbal

Awareness Programme on Deworming Day
Awareness Programme on Deworming Day

گاندربل: محکمہ صحت کی جانب سے ضلع ہسپتال گاندربل میں نیشنل ڈی ورمنگ ڈے کی نسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران طلباء کو ڈی ورمنگ ڈوز فراہم کیا گیا۔ Awareness Program Ganderbal اس موقع پر محکمہ صحت کی جانب سے آگاہی پروگرام کا بھی انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) نے پروگرام کی نسبت سے ڈی ورمنگ پروگرام کے فوائد پر روشنی ڈالی۔

گاندربل میں نیشنل ڈی ورمنگ ڈے منایا گیا

سی ایم او نے نیشنل ڈی ورمنگ ڈے کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے تقریب میں شامل اساتذہ و طلباء سے اس دن کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ Ganderbal National Deworming Day انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت ایک سے نو برس کی عمر تک کے بچوں کو ڈی ورمنگ ادویات کی ڈوز فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے آنگن واڑی ورکرز سمیت محکمہ صحت کے متعلقہ عملہ کو ہدایت دی گئی ہے۔

سی ایم او نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’جن بچوں کو نیشنل ڈی ورمنگ ڈے' پر دوائی نہیں پلائی جا سکی انہیں 17 اگست 2022 کو موپ اپ ڈے پر دوائی کی ڈوز فراہم کی جائے گی۔ Awareness Programme on Deworming Dayپروگرام میں سی ایم او گاندربل، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گاندربل کے علاوہ محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.