ETV Bharat / state

گاندربل : آرمی کی جانب سے ٹریڈ میلے کا انعقاد - گاندربل

میلے میں متعدد کاروباری افراد نے کشمیری دستکاری، تانے بانے کے اسٹالز اور خشک میوہ جات کے اسٹالز لگائے تھے۔ اس دوران بچوں کے لئے مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔

آرمی کی جانب سے ٹریڈ میلے کا انعقاد
آرمی کی جانب سے ٹریڈ میلے کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 5:56 PM IST

صوبہ کشمیر کے ضلع گاندربل کے مامر علاقے میں آج فوج کی پانچ راشٹریہ رائفلز کی جانب سے ٹریڈ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ٹریڈ میلہ مقامی تجارت کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو عسکریت پسندی اور نشہ آور چیزوں کے استعمال سے دور رکھننے کے مقصد نے منعقد کیا گیا۔

میلے میں متعدد کاروباری افراد نے کشمیری دستکاری، تانے بانے کے اسٹالز اور خشک میوہ جات کے اسٹالز لگائے تھے۔ اس دوران بچوں کے لئے مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔

آرمی کی جانب سے ٹریڈ میلے کا انعقاد

میلے میں کشمیری گلوکار ساحل ہلال نے بھی اپنے موسیقی کا ہنر دکھایا اور اس کے علاوہ مارشل آرٹس کے کچھ کرتب بھی دکھائے گئے۔

وہیں مقامی افراد کے لیے مفت میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا، جس میں چھوٹے بچوں سے لے کر بزرگوں تک سبھی کا مفت علاج کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیے
سرینگر میں دس ہزار کنال سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ

پروگرام میں 1500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب کے دوران مختلف کھیلوں کے فاتحین کو اعزازات سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.