ETV Bharat / state

Apni Party Observes 2nd Foundation: گاندر بل ٹاؤن ہال میں اپنی پارٹی نے اپنا دوسرا یوم تاسیس منایا - پارٹی کارکنان نے جوش و خروش کے ساتھ یوم تاسیس منایا

ضلع گاندربل کے ٹاؤن ہال میں اپنی پارٹی نے جو و خروس کے ساتھ اپنا دوسرا یوم تاسیس منایا۔ Apni Party Observes 2nd Foundation Day in Ganderbal

گاندر بل ٹاؤن ہال میں اپنی پارٹی نے اپنا دوسرا یم تاسیس منایا
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 10:05 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے کارکنان نے دو پارٹی کے دو برس مکمل ہونے پر ٹاؤن ہال گاندربل میں اپنا یوم تاسیس منایا۔ جس میں میڈیا ایڈوائزر فاروق اندرابی نے گاندربل میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔ Apni Party Observes 2nd Foundation Day in Ganderbal

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' اپنی پارٹی ہی ایک واحد پارٹی ہے جو جموں و کشمیر کا کھویا ہوا وقار بحال کرسکتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے عالمی یوم خواتین کی مبارک باد بھی پیش کی۔ اندرابی نے معاشرے میں خواتین کے ایک بڑے حصے کی حالت زار پر گہری مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ مناسب عزت، وقار اور خواتین کو ان کے حقوق کا صحیح طریقے سے استعمال کو یقینی بنائیں۔'

فاروق اندرابی نے دعویٰ کیاکہ جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے وجود کے دو برس کے اندر ہی پارٹی کو جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے کے ہر کونے سے لوگوں کا اعتماد حاصل ہوا ہے اور کئی پنچوں اور سرپنچوں نے بھی اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔'

ویڈیو

یوم تاسیسک کے تقریب میں کنونشن میں میڈیا ایڈوائزر فاروق اندرابی، ضلع صدر گاندربل جاوید احمد، خواتین ونگ کی صدر رفیقہ اقبال، نائب صدر شیخ شوکت، جنرل سکریٹری محمد امین، حلقہ انچارج محمد یوسف، بلاک صدر شیرپتھری غلام محمد، سینئر رہنما شوکت خان اور دیگر پارٹی کارکنان موجود تھے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.