ETV Bharat / state

گاندربل میں کتوں کی نس بندی کا عمل شروع - کتوں کے انسانوں پر حملوں میں کافی اضافہ

سرینگر میونسپل کمیٹی کی جانب سے کتوں کو پکڑ کر شہامہ ویٹنری کالج پہنچایا جاتا ہے جہاں ان کی نس بندی کے علاوہ انکی ویکسینیشن بھی کی جاتی ہے۔

گاندربل میں کتوں کی نس بندی کا عمل شروع
گاندربل میں کتوں کی نس بندی کا عمل شروع
author img

By

Published : Apr 10, 2021, 12:03 PM IST

وادی کشمیر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد پر قابو پانے کے لیے ان کی نس بندی کا عمل شروع کیا گیا ہے۔

گاندربل میں کتوں کی نس بندی کا عمل شروع

وادی کشمیر میں آوارہ کتوں کی آبادی میں بے تحاشہ اضافہ ہونے کے بعد عوام کی جانب سے کتوں کی آبادی کو کنٹرول کیے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ سرینگر میونسپل کارپوریشن نے آوارہ کتوں کو پکڑ کر شہامہ ویٹرنری کالیج پہنچانا شروع کر دیا ہے، جہاں ان کی نس بندی کرکے انہیں واپس اپنے علاقوں میں پہنچایا جاتا ہے۔

ویٹرنری کالج میں تعینات ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کی نس بندی کے علاوہ انکی ویکسینیشن بھی کی جاتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں آوارہ کتوں کے انسانوں پر حملوں میں کافی اضافہ ہوا ہے ان حملوں میں بعض افراد شدید زخمی ہو جاتے ہیں جبکہ بعض کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے، ایسے میں عوامی حلقوں نے شہامہ ویٹرنیری کالج میں نس بندی اور سٹرلائزین کا عمل شروع کیے جانے کی کافی ستائش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.