ETV Bharat / state

گمشدہ خاتون کی تلاش جاری

جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک نوشادی شدہ خاتون ہے جس کی تلاش کرنے کے لیے مقامی اور پولیس انتظامیہ جنگی پیمانے مصروف ہے لیکن ایک ہفتہ گزرجانے کے باوجود عورت کا کوئی سراغ نہیں نہیں لگ سکا ہے۔

گمشدہ خاتون کی تلاش جاری
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 10:22 AM IST

کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کی رقیہ نامی خاتون گزشتہ 12 جولائی سے لاپتہ ہے، جس کی تلاش ضلع انتظامیہ نے آس پاس کے علاقوں میں کی، ساتھ ہی پاور کنال میں پانی بند کر کے نہروں کو بھی کھنگالا گیا، لیکن ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

گمشدہ خاتون کی تلاش جاری

ورپش علاقے سے تعلق رکھنے والی رقیہ کی شادی اکحال کنگن کے فردوس احمد سے ہوئی تھی، وہ سسرال سے گذشتہ ایک ہفتہ سے غائب ہے۔

رقیہ کے میکے اور سسرال والوں نے اپنے طور پر کافی تلاش کیا ، لیکن جب کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا تو انھوں نے پولیس تھانے میں اس کی رپورٹ درج کرائی جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور تلاشی شروع کی لیکن ایک ہفتہ گذر جارنے کے بعد بھی خاتون کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا ہے۔

Intro:ضلع انتظامیہ اور مقامی نوجوانوں نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کنگن علاقے کی گم شدہ خاتون کی تلاش تلاش شروع کردی ہے.

خیال رہے کہ وسطی کشمیر کے ظلع گاندربل کے ورپش علاقے سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ خاتون کی شادی اکحال کنگن میں ہوئی تھی جو پچھلے کئی دنوں سےاپنے سسرال کے گھر سے غائب ہے۔

اطلاعات کے مطابق 24 سالہ خاتون رقیہ حسن ذوجہ فردوس احمد ساکنہ اکحال کنگن 12 جولائی سے لاپتہ ہے۔

رقیہ کے میکے اور سسرال والوں نے آج ان کی تلاش شروع کر دی ہے اگرچہ پولیس تھانے کنگن میں ان کی گمشدہ ہونے پر کیس بھی درج کیا گیا تاہم آج پاور کنال مین پانی بند کرنے کے بعد دن بھر ڈونڈنے کا سلسلہ جاری رہا۔

Body:.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.