ETV Bharat / state

ACB Traps Sarpanch In Ganderbal: رشوت لیتے ہوئے سرپنچ کے شوہر گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے حلقہ اندرون کنگن میں اینٹی کرپشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے سرپنچ کے شوہر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔اے سے بی نے سرپنچ کے شوہر سے 9 ہزار روپیے بھی برآمد کیے ہے۔ACB Traps Sarpanch In Ganderbal

acb-traps-sarpanch-her-accomplice-husband-for-accepting-bribe-in-ganderbal
رشوت لیتے ہوئے سرپنچ کے شوہر گرفتار
author img

By

Published : Mar 31, 2022, 10:14 PM IST

گاندربل:اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ اندرون کنگن کے سرپنچ حسن جان کے شوہر لیاقت علی کو پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت ادائیگی کے لیے 9 ہزار روپے کی رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ACB Traps Sarpanch In Ganderbal

رشوت لیتے ہوئے سرپنچ کے شوہر گرفتار

اینٹی کرپشن بیورو کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں شکایت کنندگان نے الزام لگایا گیا ہے کہ حسن جان،سرپنچ حلقہ اندرون، کنگن پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت ادائیگی جاری کرنے کے لیے ان سے 9 ہزار رشوت طلب کر رہے ہیں۔ شکایت کنندہ نے کارروائی کرنے کے لیے اینٹی کرپشن بیورو سے رجوع کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

شکایت موصول ہونے پر اے سی بی نے ایف آئی آر نمبر 13/2022 U/S 7 PC ایکٹ 1988 PS ACB سرینگر میں درج کیا اور تفتیش شروع کی گئی۔تفتیش کے دوران اے سی بی نے ایک ٹریپ ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم نے ایک کامیاب جال بچھا کر سرپنچ کے شوہر لیاقت علی کو شکایت کنندہ سے 9 ہزار روپے رشوت طلب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اے سی بی کی ٹیم نےدونوں کو گرفتار کیا۔ آزاد گواہوں کی موجودگی میں سرپنچ کے شوہر کے قبضے سے رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.