ETV Bharat / state

Three Arrested With Arms, Ammunition گاندربل میں 3 افراد اسلحہ اور بارود کے ساتھ گرفتار - مشتبہ افراد نے فرار ہونے کی کوشش

گاندربل ضلع کے شوہاما علاقے میں تین افراد کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ Three Arrested With Arms Ammunition

گاندربل میں 3 افراد اسلحہ اور بارود کے ساتھ گرفتار

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 11:17 AM IST

Updated : Jan 29, 2022, 2:07 PM IST

حکام نے بتایا کہ جمعہ کے روز وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے شوہاما علاقے میں تین افراد کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ 3 arrested with arms and ammunition in Ganderbal

عہدیداروں نے بتایا کہ وانیہاما سے تین نامعلوم افراد کی نقل و حرکت کے بارے میں پولیس کے مخصوص ان پٹ کی بنیاد پر، راشٹریہ رائفلز نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر ایک ناکا قائم کیا۔arms and ammunition recovered

اس دوران وہاں سے تین افراد کا گزر ہوا مشتبہ افراد نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم سیکورٹی فورسز نے انہیں پکڑ لیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ برآمد ہونے والی اشیاء میں دو پستول، تین میگزین، دو چینی دستی بم اور 15 راؤنڈ شامل ہیں۔ Three Arrested With Arms, Ammunition

یہ بھی پڑھیں : Clerk Arrested by ACB for Accepting Bribe: بارہمولہ میں کلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

گرفتار شدہ گان کی شناخت فیصل منطور براری پورہ شوپیاں، اظہر یعقوب زیپارہ شوپیاں اور ناصر احمد ڈار کے بطور کی گئی ہے

Last Updated : Jan 29, 2022, 2:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.