ETV Bharat / state

Shortage Of Drinking Water In Doda: ڈوڈہ میں صاف پانی کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان

ڈوڈہ کے پنچائت کوٹی میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی Shortage Of Drinking Water In Doda اور محکمہ کی لاپرواہی کے خلاف لوگوں نے  محکمہ صحت عامہ جل شکتی اور ضلع انتظامیہ ڈوڈہ کے خلاف ناراضگی کا اظہار Protest Against Shortage Of Drinking Water کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

Shortage Of Drinking Water In Doda: ڈوڈہ میں صاف پانی کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان
Shortage Of Drinking Water In Doda: ڈوڈہ میں صاف پانی کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان
author img

By

Published : Dec 30, 2021, 3:55 PM IST

مظاہرین نے محکمہ پی ایچ کے خلاف نعرے لگائے اور عوام کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا۔ احتجاجی مظاہرین Protest In Doda نے بتایا وہ تنگ آکر سڑکوں پر احتجاج کے لئے مجبور ہوئے ہیں۔

Shortage Of Drinking Water In Doda: ڈوڈہ میں صاف پانی کی عدم دستیابی سے لوگ پریشان

احتجاج میں شامل نائب سرپنچ کوٹی نے بتایا کہ لوگوں کو محکمہ نے پانی کی سہولیت Water Facility فراہم کرنے کے بجائے مسلسل ہراساں کرنے کا کام کیا ہے۔ محکمہ نے حال ہی میں ایک اسکیم مندرالہ کو نئی اسکیم کے ساتھ ضم کر دیا تاکہ پرانی اسکیم میں غبن کے معاملے Fraud In Scheme کو ختم کیا جا سکے۔ جس کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف مرکزی حکومت یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ ہر گھر نل سے جل Har Ghar Nal Se Jal، لیکن غریب عوام کو نل سے جل کی فراہمی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔ کوٹی کی چار ہزار آبادی پانی کی بوند بوند کے لئے ترس رہی Shortage Of Drinking Water In Doda ہے لیکن محکمہ اس طرف دھیان نہیں دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Uri Village Without Drinking Water اوڑی: ایک ایسا گاؤں جو آج بھی پینے کے پانی سے محروم

مقامی افراد نے احتجاج Protest Against Shortage Of Drinking Water کرتے ہوئے ڈی سی ڈوڈہ سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.