ETV Bharat / state

Accident in Doda پل ڈوڈہ کے نزدیک نجی گاڑی دریائے چناب میں گری، خاتون ہلاک - کشتواڑ ہائی وے پر حادثہ

کشتواڑ بٹوٹ شاہراہ پر ایک نجی گاڑی دریائے چناب میں جاگری جس وجہ سے ایک خاتون کی برسر موقع ہی موت ہو گئی۔ Accident on Kishtwar highway

پل ڈوڈہ کے نزدیک نجی گاڑی دریائے چناب میں گری، خاتون ہلاک

author img

By

Published : Oct 30, 2022, 2:21 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کے کشتواڑ بٹوٹ شاہراہ پر ایک نجی گاڑی دریائے چناب میں جاگری جس وجہ سے ایک خاتون کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ اُس کی بہن شدید طور پر زخمی ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پل ڈوڈہ کے نزدیک ایک نجی گاڑی موڑ کاٹنے کے دوران دریائے چناب میں جاگری۔ Car fell into River Chenab

انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا تاہم گاڑی لگ بھگ چار سو فٹ گہری کھائی میں جاگری جس وجہ سے ریسکیو ٹیم کو بھی کافی وقت لگا۔ اُن کے مطابق کہ دریائے چناب میں دو بہنوں کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دیا جبکہ دوسری کی بھی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

یہ بھی پڑھیں: Two Youths Drowned in Chenab River: رام بن میں دو نوجوان چناب میں غرقاب

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.