ETV Bharat / state

خوف وہراس پیدا کرنے والا تیندوا پکڑا گیا - ضلع ڈوڈہ کے بھرت علاقے

ضلع ڈوڈہ کے بھرت علاقے میں ایک تیندوا پکڑا گیا جو کئی روز سے آبادی والے علاقہ میں موجود تھا۔

خوف وہراس پیدا کرنے والا تیندوا پکڑا گیا

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 11:59 AM IST

طلاعات کے مطابق گاؤں والوں نے تیندوے کی موجودگی کے حوالے سے محکمہ وائلڈ لائف کو مطلع کیا گیا جس پر محکمہ کی طرف سے علاقے میں پھندے نصب کئے گئے۔

خوف وہراس پیدا کرنے والا تیندوا پکڑا گیا

گاؤں والوں کے مطابق، چند روز کے انتظار کے بعد گزشتہ شب اس تیندوے کو پکڑ کر کشتواڑ نیشنل پارک روانہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ اسی علاقہ میں تیندوے نے ایک بچّے پر حملہ کر کے اُسے شدید زخمی کر دیا تھا۔ وہاں لوگوں کی بروقت کارروائی کے بعد بچّے کو تو بچا لیا گیا لیکن اُس کے جسم پر گہری چوٹیں آئی تھیں ۔

گزشتہ ہفتہ اسی گاؤں میں ایک اور شخص پر تیندوے نے حملہ کیا تھا جسکی وجہ سے مزکورہ شخص شدید زخمی ہوا تھا اور اُسے جموں میڈیکل کالج منتقل کیا گیا تھا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'علاقہ میں گزشتہ کئی ماہ سے کئی تیندوے کھلے عام رہائشی علاقوں میں گشت کر رہے تھے۔ جسکی وجہ سے یہاں کے لوگ خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے تھے۔‎

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.