ETV Bharat / state

Violation of SOPs in Doda: ’ایس او پیز کی عملدرآمد میں انتظامیہ ناکام‘

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 9:05 PM IST

پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں کورونا وائرس کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے ایس او پیز کی صریح خلاف ورزی کی جا رہی ہےViolation of SOPs in Doda، لوگ بغیر ماسک کے گھوم رہے ہیں جبکہ سماجی فاصلے کا کہیں نام ونشان نہیں۔

Violation of SOPs in Doda: ایس او پیز کی عملدرآمد میں انتظامیہ ناکام

جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات Corona Surge in J&Kمیں ہوش ربا اضافے کے بعد جہاں انتظامیہ نے شبانہ کرفیو اور ویک اینڈ پابندیوں کا نفاذ عمل میں لایا وہیں حکام کی جانب سے عوام سے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

ضلع ڈوڈہ میں ایس او پیز کی صریح خلاف ورزی عروج پر

انتظامیہ کی جانب سے جہاں لاؤڈ اسپیکرز اور اشتہارات کے ذریعے رہنما خطوط کی پاسداری کی تلقین کے علاوہ ماسک بھی تقسیم کیے جا رہے ہیں وہیں بعض مقامات پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانہ بھی عائد کیا جا رہا ہے، تاہم ضلع ڈوڈہ میں زمینی صورتحال قدرے مختلف Violation of SOPs in Dodaہے۔

پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں کورونا وائرس Coronavirus in Dodaکو روکنے کے لیے وضع کیے گئے ایس او پیز کی صریح خلاف ورزی کی جا رہی ہےViolation of SOPs in Doda، لوگ بغیر ماسک کے گھوم رہے ہیں جبکہ سماجی فاصلے کا کہیں نام ونشان نہیں۔

مقامی باشندون نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ’’قصبہ میں جموں و کشمیر بینک کی شاخ کے باہر لوگوں کی بھیڑ سے معلوم ہوتا ہے کہ شاید انہیں کورونا وبا کے بارے میں معلومات نہیں یا پھر انتظامیہ کورونا ایس او پیز کی عملدرآمد میں ناکام ہو چکی ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: SOP Violators Fined in Shopian: شوپیاں میں کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے کہا کہ ’’ انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کی عملدرآمد کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے وہیں کورونا کے خطرات سے لوگوں کو آگاہ نہیں کیا جا رہا ہے۔‘‘

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’انتظامیہ کے اعلیٰ افسران خود بھی کورونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے رہنما خطوط کی خلاف ورزی عمل میں نہیں لا رہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.