ETV Bharat / state

ڈوڈہ: مال بردار ٹرک حادثہ کا شکار، دو افراد ہلاک - منوہر سنگھ

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں دلدوز سڑک حادثے کے دوران دو افراد ہلاک ہوگئے۔

ڈوڈہ: مال بردار ٹرک حادثہ کا شکار، دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Oct 22, 2021, 1:16 PM IST

پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں بٹوت -کشتواڑ شاہراہ پر کھلینی کے مقام پر ایک مال بردار ٹرک حادثہ کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

ڈوڈہ: مال بردار ٹرک حادثہ کا شکار، دو افراد ہلاک

یہ حادثہ جمعہ کی صبح ضلع ڈوڈہ کے کھلینی نالہ میں اس وقت پیش آیا جب ایک مال بردار ٹرک زیر نمبر JK14D-6072 جموں سے ڈوڈہ کی طرف آرہا تھا اور ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر دو سو فٹ گہری کھائی میں جاگرا۔

حادثے کے نتیجے میں ٹرک میں سوار ڈرائیور اور کنڈکٹر کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

حادثے کی خبر پھیلتے ہی مقامی رضاکار موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائی شروع کی۔

حادثہ میں ہلاک ڈرائیور کی شناخت منوہر سنگھ ولد کاکا رام اور کنڈکٹر سنیل سنگھ ولد پریتم سنگھ ساکنان راہنو ادھمپور کے طور پر ہوئی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.