ETV Bharat / state

Winter Carnival Concludes in Bhaderwah: بھدرواہ میں تین روزہ سرمائی کارنیول میلہ اختتام پذیر

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم کی جانب سے ضلع انتظامیہ کی جانب سے سہ روزہ سرمائی میلہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرثقافتی سرگرمیوں جیسے کئی پروگرام منعقد کیے گئے۔ Winter Carnival Concludes in Bhaderwah

بھدرواہ میں تین روزہ سرمائی کارنیول میلہ اختتام پذیر

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 8:21 PM IST

ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم Directorate of Tourism کی جانب سے ضلع انتظامیہ، بھدرواہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور انڈین آرمی چار آر آر بھدرواہ کے اشتراک سے جئی گھاٹی میں سہ روزہ سرمائی میلہ کا انعقاد کیا گیا۔

بھدرواہ میں تین روزہ سرمائی کارنیول میلہ اختتام پذیر

افتتاحی تقریب کے موقع پر جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں کے علاوہ جموں یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ پہلے روز اسنو اسکیئنگ، ثقافتی سرگرمیوں جیسے کئی پروگرام منعقد کیے گئے۔ اس میلے کا مقصد بھدرواہ میں سیاحت کو فروغ دینا ہے جو کووڈ 19 کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔

ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین دھنہتر سنگھ نے ڈی سی ڈوڈہ وکاس شرما، سی ای او بی ڈی اے اور بھارتی فوج اور سول انتظامیہ کے عہدیداروں کے ہمراہ تقریب کا افتتاح کیا۔

واضح رہے کہ یہ سرمائی میلہ جمعہ کے روز شروع ہوا اور اتوار کے روز اختتام کو پہنچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.