ETV Bharat / state

بھدرواہ: تین روزہ میلہ پٹھ کی شروعات

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 10:33 PM IST

پتھ میلہ کا اہتمام ہر سال کیلاش یاترا کے اختتام پر کیا جاتا ہے۔

تین روزہ میلہ پٹھ کی شروعات
تین روزہ میلہ پٹھ کی شروعات

دہلی میں 16 ویں صدی میں مغل بادشاہ اکبر اور بھدرواہ کے بادشاہ ناگپال کے مابین تاریخی ملاقات کی یاد میں تین دن تک منایا جانے والا میلہ پٹھ اتوار کے روز یہاں بھدرواہ سے شروع ہوا۔

اس سال کورونا وائرس کے خطرے کے درمیان ضلع انتظامیہ ڈوڈہ کی جانب سے ڈی ڈی سی ڈوڈہ ڈاکٹر ساگر ڈی ڈائفوڈ کی نگرانی میں جاری کردہ ضروری ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اس میلے میں کم سے کم تعداد میں صرف مقامی افراد نے حصہ لیا جو ویساکھی ناگ کے عقیدت مند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ: گاؤں رابطہ سڑک سے محروم

پتھ میلہ کا اہتمام ہر سال کیلاش یاترا کے اختتام پر کیا جاتا ہے۔ اس میلے کے دوران روایتی ڈھاکو رقص ، اس علاقے کا ایک انوکھا لوک رقص ہے کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر ڈی سی ڈوڈہ ڈاکٹر ساگر ڈائفوڈ نے عام لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ عبادت گاہوں میں رسومات ادا کرتے ہوئے معاشرتی فاصلے برقرار رکھیں اور کووڈ-19 کے حوالے سے ضلع انتظامیہ ڈوڈہ کے ذریعہ جاری کردہ ضروری ہدایات پر عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.