ETV Bharat / state

ڈوڈہ: ٹرانسفر آڈر کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 3:54 PM IST

اساتذہ کے مطابق وہ ٹرانسفر آڈر سے ناخوش ہیں۔ اثر رسوخ رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح شہر کے نزدیکی اسکولوں میں ٹرانفسر کیا گیا ہے۔

ٹیچر فیڈریشن کے بینر تلے جنرل لائن اساتذہ کا احتجاج

خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ میں چناب ویلی ٹیچرس فیڈریشن کے بینر تلے تمام جنرل لائن اساتذہ نے چیف ایجوکیشن آفیسر دفتر کے سامنے اپنے مسائل حل نہ ہونے کے سلسلے میں احتجاج کیا۔

اساتذہ نے محکمہ تعلیم پر ٹیچرس کی ٹرانفسرس میں بھاری ہیرا پھیری کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ نے ایک عارضی آڈر نکالا ہے جس میں ملازمین کی عارضی منتقلی کی فہرست دکھائی گئی ہے۔

اساتذہ کے مطابق وہ اس آرڈر سے ناخوش ہیں۔ آرڈر میں اثر رسوخ رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح شہر کے نزدیکی اسکولوں میں ٹرانفسر کیا گیا ہے اور پچھلے دو دہائیوں سے جو اُساتذہ گھروں سے کوسوں دور ڈیوٹی دیتے آرہے ہیں۔ اُن کو ایک بار پھر پہاڑی علاقے کے اسکولوں میں ٹرانفسر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.