ETV Bharat / state

Street Play on Swachh Bharat Mission: ڈوڈہ میں طلبہ کی جانب سے نُکڑ ناٹک کا اہتمام - ’’سوچھ بھارت ابھیان‘‘ کے تحت ایک نُکڑ ناٹک

’’عموماً لوگ صرف گھروں کی صفائی ستھرائی پر ہی ساری توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ Street Play in Doda اگر سبھی شہری آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رہنے کا تہیہ کریں تو نہ صرف ڈوڈہ بلکہ پورا ملک کوڑا کرکٹ اور گندگی سے صاف و پاک ہو جائے گا۔‘‘

Street Play on Swachh Bharat Mission: ڈوڈہ میں طلبہ کی جانب سے نُکڑ ناٹک کا اہتمام

author img

By

Published : May 10, 2022, 6:46 PM IST

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے اولڈ بس اسٹینڈ میں طلبہ نے ’’سوچھ بھارت ابھیان‘‘ کے تحت ایک نُکڑ ناٹک کا اہتمام کیا۔ نُکڑ ناٹک میں مقامی طلبہ سمیت جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں، صحافیوں، میونسپل کونسل کارکنان کے علاوہ سیول سوسائی ممبران نے بھی شرکت کی۔ Street Play in Doda on Swachh Bharat Missionنُکڑ ناٹک کے ذریعے طلبہ نے لوگوں سے گھروں کے ساتھ ساتھ عوامی و مذہبی مقامات، گلی کوچوں اور شاہراہوں کو صاف ستھرا رکھنے کی تلقین کی۔

ڈوڈہ میں طلبہ کی جانب سے نُکڑ ناٹک کا اہتمام

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے نُکڑ ناٹک میں شرکت کرنے والے طلبہ نے کہا کہ ’’ناٹک کے انعقاد کا مقصد لوگوں کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔‘‘ Street Play on Swachh Bharat Missionانہوں نے مزید کہا کہ ’’عموماً لوگ صرف گھروں کی صفائی ستھرائی پر ہی ساری توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ اگر سبھی شہری آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رہنے کا تہیہ کریں تو نہ صرف ڈوڈہ بلکہ پورا ملک کوڑا کرکٹ اور گندگی سے صاف و پاک ہو جائے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.