ETV Bharat / state

ڈوڈہ: نوجوانوں میں اسپورٹس کٹس تقسیم - نوجوان کھیل کی طرف راغب

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ڈاک بنگلہ کاہراہ میں عوام کو کووڈ 19 کے متعلق بیدار کرنے اور نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ڈوڈہ: نوجوانوں میں اسپورٹس کٹس تقسیم
ڈوڈہ: نوجوانوں میں اسپورٹس کٹس تقسیم
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 7:05 PM IST

یہ تقریب ڈسٹرکٹ یوتھ کواڈنیٹر کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر تحصیلدار کاہراہ کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ کیمپ میں لوگوں کو کووڈ۔19 سے پیدا شُدہ صورتحال کے حوالے سے بیدار کیا گیا اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی گئی تاکہ تمام لوگ مل کر اس مہلک وائرس کا مقابلہ کر سکیں ۔

ڈوڈہ: نوجوانوں میں اسپورٹس کٹس تقسیم

دریں اثناء نہرو یوا کیندرا ڈوڈہ کے تحت رجسٹرڈ بلاک کاہراہ کے مختلف کلب کے صدور میں کھیل کود کا سامان تقسیم کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ کواڈینیٹر ڈوڈہ کے ساتھ بلاک کاہراہ کے یوتھ کلب کے تمام صدور نے ملاقات کی اور اپنے مسائل اور مطالبات پر گفت شنید کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.