ETV Bharat / state

Ambulance Service In Doda: سیوا بھارتی ڈوڈہ نے ایمبولینس سروس کا آغاز کیا

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 3:51 PM IST

ایمبولینس سروس Ambulance Service کو ہنگامی صورتحال کے دوران ڈوڈہ ضلع کے ضرورت مند لوگوں کے لئے مستقبل میں اپنی خدمات کا انتظام کرنے کے لئے این جی او کے حوالے کیا گیا ۔

ڈوڈہ ضلع میں ایمبولینس خدمات شروع
ڈوڈہ ضلع میں ایمبولینس خدمات شروع

سیوا بھارتی ڈوڈہ (غیر سرکاری تنظم ) نے ڈوڈہ ضلع میں عام لوگوں کی سہولیت کے لئے ایمبولینس Ambulance Service خدمات شروع کی ہیں۔ ایمبولینس خدمت کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ وکاس شرما نے نائب چئیرمین ڈوڈہ کے ہمراہ یہاں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا۔

ڈوڈہ ضلع میں ایمبولینس خدمات شروع

یہ بھی پڑھیں : این ایچ اے آئی نے ضلع انتظامیہ کو ایمبولینس عطیہ کیا

ایمبولینس سروس کو ہنگامی صورتحال کے دوران ڈوڈہ ضلع کے ضرورت مند لوگوں کے لئے مستقبل میں اپنی خدمات کا انتظام کرنے کے لئے این جی او کے حوالے کیا گیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی ڈوڈہ، سی ایم او ڈوڈہ کے علاوہ این جی او کے ممبران اور دیگر شہری بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.