ETV Bharat / state

ڈوڈہ: طویل عرصہ کے بعد اسکولوں میں رونق - corona pandemic in doda

آج بارہویں جماعت کے اُردو مضمون کا پہلا پرچہ تھا۔ اس دوران طلباء ایس او پیز کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے سماجی فاصلہ اور چہرے پر ماسک پہن رکھے تھے۔

ڈوڈہ میں طویل عرصہ کے بعد اسکولوں میں رونق لوٹ آئی

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Sep 21, 2020, 6:09 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگے لاک ڈاؤن کے طویل عرصہ کے بعد آج ڈوڈہ کے نواحی علاقہ فرقان آباد گھاٹ ہائر سکینڈری اسکول میں بھی آج بارہویں جماعت کے امتحان کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ضلع بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے بعد ایک طرف قصّبہ ڈوڈہ میں سخت بندشیں عائد کی گئی ہیں تو وہیں ضلع کے دیہی علاقوں میں تمام سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں۔

ڈوڈہ میں طویل عرصہ کے بعد اسکولوں میں رونق لوٹ آئی

آج بارہویں جماعت کے اُرددو مضمون کا پہلا پرچہ تھا۔ جس دوران طلباء نے ایس او پیز کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے سماجی فاصلہ اور چہرے پر ماسک پہن رکھے تھے۔ طلباء نے سکول کھلنے کا خیر مقدم بھی لیکن کم رفتار انٹرنیٹ پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تیز رفتار انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اُن کو آن لائن تعلیم حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اور اس کا اثر اُن کی تعلیم پر پڑا ہے۔

Last Updated : Sep 21, 2020, 6:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.