ETV Bharat / state

ڈوڈہ۔تحصیل باگواہ کی عوام نے تحصیل ہٹانے پر ڈی سی دفتر کے بار اتجاجی مظاہرہ کیا

تحصیل باگواہ کی مختلف پنچایتوں سے تعلق رکھنے والے باشندوں نے تحصیل آفس کو دوسری جگہ منتقل کیے جانے کے فیصلے کو عوام کش اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے انتظامیہ سے تحصیل آفس واپس علاقے میں منتقل کیے جانے کی مانگ Protest against Transfer of Tehsil Office in Bagwah, Dodaکی۔

باگواہ تحصیل آفس منتقل کیے جانے پر ڈوڈہ میں احتجاج

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 5:35 PM IST

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے تحصیل آفس باگواہ کو منتقل کیے جانے پر باگواہ کے باشندوں نے ڈی سی آفس ڈوڈہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے تحصیل دفتر کو واپس اپنی جگہ منتقل کیے جانے کی مانگ کی۔ Protest against Transfer of Tehsil Office in Bagwah, Dodaاحتجاج کر رہے مظاہرین نے ڈی سی آفس کے باہر انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کی۔ احتجاج کے باعث ڈی سی آفس کے باہر ٹریفک کی آمد و رفت بھی کچھ دیر تک متاثر رہی۔

باگواہ تحصیل آفس منتقل کیے جانے پر ڈوڈہ میں احتجاج

احتجاج میں شامل تحصیل باگواہ کی مختلف پنچایتوں سے تعلق رکھنے والے باشندوں نے تحصیل آفس کو دوسری جگہ منتقل کیے جانے کے فیصلے کو عوام کش اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے انتظامیہ سے تحصیل آفس واپس علاقے میں منتقل کیے جانے کی مانگ کی۔ Protest against Transfer of Tehsil Office احتجاجیوں کے مطابق تحصیل آفس کو دوسری جگہ منتقل کیے جانے سے لوگوں کو آرام و راحت کے بجائے نا قابل بیان پریشانیوں سے گزنا پڑے گا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ جس جگہ تحصیل آفس منتقل کیا گیا ہے وہاں سڑک کا معقول انتظام نہیں ہے۔ Tehsil Office Bagwah, Dodaاحتجاجیوں کے مطابق تحصیل آفس میں مختلف امور کی انجام دہی کے لیے سینکڑوں لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا اور اس فیصلے سے انہیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.