ETV Bharat / state

ڈوڈہ: سیاسی جماعتوں کا الزام تراشی کا سلسلہ جاری

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ جاری ہے۔ اسی درمیان سیاسی جماعتوں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی بھی جاری ہے۔

political parties blame each other in doda jammu and kashmir
ڈوڈہ: سیاسی جماعتوں کا ایک دوسرے پر الزام تراشی
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 3:48 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں دوسرے مرحلے کے تحت ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل رات کی تاریکی میں نامزد امیدوار انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب پائے گئے اور کاستی گڑھ حلقہ میں این سی نے کانگریس اور بی جے پی کے ساتھ سازباز کا الزام عائد کیا ہے۔

ڈوڈہ: سیاسی جماعتوں کا ایک دوسرے پر الزام تراشی

ادھر کانگریس کارکنان نے درمیانی شب اپنا بیان جاری کرتے ہوئے این سی اور بی جے پی پر رائے دہندگان کو خریدنے کا الزام عائد کیا اور اُس دعویٰ کو مسترد کیا کہ کانگریس کسی دوسری جماعت کے ساتھ منسلک ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ڈی سی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: لائیو اپڈیٹس

اس حوالے سے کانگریس امیدواروں نے پولیس، الیکشن آفیسر ڈوڈہ سے معاملہ کے متعلق شکایت درج کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.