ETV Bharat / state

'نیشن بلڈنگ میں پولیس کا رول' کے عنوان پر تقریب

author img

By

Published : Oct 24, 2020, 10:27 PM IST

Updated : Oct 24, 2020, 11:00 PM IST

مقابلے میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچّوں میں پولیس کی طرف سے حوصلہ افزائی کے لئے سرٹیفکیٹ، ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا گیا۔

Police role in national building
نیشن بلڈنگ میں پولیس کے کردار

ضلع ڈوڈہ کی پولیس نے پولیس لائن میں 'نیشن بلڈنگ میں پولیس کا رول' کے عنوان سے ضلعی سطح پر مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں ڈوڈہ کے مختلف سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے دس طلباء نے حصّہ لیا۔

نیشن بلڈنگ میں پولیس کے کردار

اُن میں چھ طالبہ شامل تھیں۔ اس مقابلے میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچّوں میں پولیس کی طرف سے اُن کی حوصلہ افزائی کے لئے سرٹیفکیٹ، ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا گیا۔

ضلع سطح کے مباحثہ مقابلہ میں شرکت کرنے والے آفسران میں کشوری لال اے ڈی سی ڈوڈہ، ماسٹر پوپسی ایڈیشنل ایس پی ڈوڈہ، محمد ایاز مغل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلاننگ آفیسر ڈوڈہ، تنویر احمد وانی، پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ، ریاض حسین منٹو پرنسپل پولیس پبلک اسکول ڈوڈہ اور ضلع پولیس ڈوڈہ کے دیگر پولیس افسران، اساتذہ، سول سوسائٹی کے ممبران بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: 'ایک طرف بچہ پکڑتے ہیں، دوسری طرف پانی کا برتن'

تقریب کے دوران شرکاء نے کووڈ پروٹوکول کی مکمل پیروی کی۔ ایس ایس پی ڈوڈہ ممتاز احمد نے عوام، شرکاء اور کوآرڈینیشن ایجنسیوں کے تعاون کے لئے اُن کا شکریہ ادا کیا۔

Last Updated : Oct 24, 2020, 11:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.