ETV Bharat / state

Accident in Doda: ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، نوجوان کی موت - ڈوڈہ میں فارسٹ آفس سامنے سڑک حادثہ

ڈوڈہ میں فاریسٹ آفس سامنے سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ مرنے والے کی شناخت مدثر حسین بٹ ولد سید حسین بٹ ساکن گاؤں نارنو بھدرواہ کے طور پر ہوئی ہے۔ Accident in Doda

Accident in Doda
ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، نوجوان کی موت
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 4:58 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار کی موت ہوگئی۔ دراصل شام کے وقت پولیس اسٹیشن ڈوڈہ کے قریب فاریسٹ آفس کے سامنے بائیک اور ڈمپر کی ٹکر ہوگئی، جس میں مدثر حسین بٹ ولد سید حسین بٹ کی موت ہوگئی۔

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، نوجوان کی موت

پسماندگان میں بیوی اور دو بچے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈوڈہ میں مدثر کی چکن کی دکان تھی۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Six Injured as Leopard Attacked: تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.