ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے میونسپل کونسل Municipal Council of Doda رمیش کمار بھگت نے میگا پروجیکٹ کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس پریس کانفرنس کا مقصد یہ تھا کہ جتنے بھی میگا پروجیکٹ خطہ چناب میں مکمل ہو چکے ہیں اور جو کچھ نہیں بن رہے ہیں ان کے بارے میں تبادلے خیال کرنا تھا۔ پریس کانفرنس کے دوران رمیش کمار بھگت نے کہا کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج گھاٹ کی رقم سے 139 کروڑ کا کام مکمل ہوا ہے۔
پریس کانفرنس میں رمیش کمار بھگت جس میں مین بلاک جی ایم سی کی دربار ہوٹل سے گھاٹ ڈوڈہ بیلی ڈبل لینکی شفٹنگ پروجیکٹ میں 15 کروڑ 8 فیصد کی لاگت سے پروجیکٹ ڈیفڈ سگر ڈی سی سنیڈ ویکٹل 20 فیصد میں ورک کا کام مکمل کیا گیا۔
مزید پڑھیں: