ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: تیسرے مرحلے کے لئے افسران کی میٹنگ منعقد

author img

By

Published : Dec 3, 2020, 10:33 AM IST

ٹرینر نے ڈیوٹی مجسٹریٹ کو بتایا کہ وہ انتخابی عمل کے دوران ضلع الیکشن اتھارٹی کے ساتھ نزدیکی رابطہ رکھیں اور ہر صورتحال کے متعلق جانکاری دیتے رہیں اور امن قانون ووٹنگ کے دوران متحرک رہیں۔ اس کے علاوہ وقت پر ووٹنگ کی شرح و دیگر معلومات کو متعلقہ حکام تک بھیجتے رہیں۔

ڈی ڈی سی انتخابات: تیسرے مرحلے کے لئے آفسران کی میٹنگ منعقد

جموں و کشمیر میں تیسرے مرحلے کے تحت منعقد ہونے والے ڈی ڈی سی و ضمنی پنچائتی انتخابات کے آزادانہ اور منصفانہ انعقاد کے لئے ضلع پنچائت الیکشن افیسر ڈوڈہ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ الیکشن اتھارٹی نے تیسرے مرحلے کے لئے تعینات کئے گئے زونل، سیکٹورل مجسٹریٹ، مائکرو ابزرور کے لئے میٹنگ ہال ڈی سی آفس ڈوڈہ میں میٹنگ کا انعقاد کیا۔

میٹنگ کے دوران ماسٹر ٹرینر نے زونل و سیکٹورل مجسٹریٹ کو انتخابی عمل میں اُن کی ذمہ داریوں اور کردار کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔

اُنہوں نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین کی۔

زونل مجسٹریٹوں کو بتایا گیا کہ وہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی مکمل عمل آوری اور کووڈ-19 کے رہنما خطوط کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں تاکہ کسی کی جان کو خطرہ نہ ہو۔

مائکرو ابزرور کو انتخابی عمل صاف شفاف طور انجام دینے کے لئے تمام تر معلومات کو الیکشن ابزرور تک پہنچانے کی ہدایات دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.