ETV Bharat / state

'فورسز عوام کی خدمت کرنا چاہتی'

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے کھلینی علاقے ایس ایس.بی بٹالین کے طرف سے غریب عوام کو مفت طبی جانچ اور ادویات فراہم کی گئی۔

جموں و کشمیر: فوج کی طرف سے مفت طبی کیمپ
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 7:32 PM IST

اس سلسلے میں ڈی -ای -جی،ایس -ایس -بی جموں منوندرا نیگی کی سربراہی میں ایک طبی کیمپ منعقد کیا گیا تھا۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ کے علاوہ کمانڈنٹ اجے کمار، آپریشن ایس پی رویندر پال سنگھ، سی-آر-پی-ایف کے افسران بھی موجود تھے۔

جموں و کشمیر: فوج کی طرف سے مفت طبی کیمپ

اس دوران ضلع اسپتال ڈوڈہ کے سپرنٹنڈنٹ پرویز احمد اور ٹروما اسپتال میں تعینات ڈاکٹر فہیم وانی نے ڈھائی سو سے زائد لوگوں کا طبی معائنہ کیا اور ایس-ایس-بی کی طرف سے اُن میں مفت دوائیاں تقسیم کی گئیں۔

اس موقع پر ڈی-آئی -جی نے بتایا کہ 'فورسز عوام کے درمیان رہ کر اُن کی خدمت کرنا چاہتی ہے'۔

ڈوڈہ علاقہ دور ہونے کی وجہ سے یہاں طبی سہولیات کا فقدان ہے اس لیے دیہی علاقوں میں عوام کو گھر کی دہلیز پر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئےاس طرز کا کیمپ منعقد کیا گیا اور آئندہ بھی لوگوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کے لیے طبی کیمپ منعقد کئے جائیں گے۔

لوگوں نے ایس-ایس-بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ' پہلی مرتبہ گاؤں میں معیاری ادویات فراہم کی گئی ہیں اور ساتھ ہی بڑے پیمانے پر مستحق لوگوں کا علاج کیا گیا ہے'۔

Intro:کھلینی میں غریب عوام کے لئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد ۔ڈھائی سو لوگوں کی طبی جانچ کی گئی

Body:ڈوڈہ//شاستر سیما بل بٹالین کھلینی کی طرف سے علاقہ کے غریب عوام کو مفت طبی جانچ اور ادویات فراہم کرنے کے لئے طبی کیمپ کا انعقاد کیا ۔یہ طبی کیمپ ڈی.آئی .جی ایس.ایس.بی جموں منوندرا نیگی کی سربراہی میں منعقد ہوا ۔اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ،کمانڈنٹ اجے کمار ،اوپریشن ایس.پی رویندر پال سنگھ ،سی.آر.پی.ایف کے افسران بھی موجود تھے۔ضلع ہسپتال ڈوڈہ کے سپرانٹنڈنٹ پرویز احمد کے علاوہ ٹروما ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر فہیم وانی نے ڈھائی سو سے زائد لوگوں کا طبی معائنہ کیا اور ایس.ایس.بی کی طرف سے اُن کو  مفت دوائیاں تقسیم کی گئی ۔اس موقع پر ڈی.آئی .جی نے بتایا کہ فورس عوام کے درمیان رہ کر اُن کی خدمت کرنا چاہتی ہے ڈوڈہ علاقہ دور ہونے کی وجہ سے یہاں طبی سہولیت کا فقدان ہے اس لئے دیہی علاقوں میں عوام کو گھر کی دہلیز پر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے  اس طرز کا کیمپ منعقد کیا گیا اور آئیندہ بھی لوگوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کے لئے طبی کیمپ منعقد کئے جائیں گے ۔لوگوں نے ایس.ایس.بی کی طرف سے  طبی کیمپ کا انعقاد کرنے پر شکریہ ادا کیا اور  کہا کہ پہلی مرتبہ گاؤں میں معیاری ادویات فراہم کی گئی ہیں اور ساتھ ہی بڑے پیمانے پر مستحق لوگوں کا علاج کیا گیا ہے ۔

بائٹ ۔۔۔۔ڈی.آئی.جی ۔۔  ایس.ایس بی ۔منمندرا سنگھ نیگی
/ بائٹ بشیر احمد سرپنچ کھیلنی

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.