ETV Bharat / state

ڈوڈہ میں بھی مہا شیوراتری کا تہوار منایا گیا - کشمیری پنڈت

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں بھی مہاشیوراتری کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

ڈوڈہ: مہا شیوراتری کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 6:59 PM IST

صبح سے ہی عقیدت مندوں نے شیو مندروں کا رُخ کیا اور پھول کی مالائیں چڑھائیں۔ عقیدت مندوں نے اس موقع پر جموں و کشمیر اور ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی۔ شیوارتری، جسے 'ہیراتھ' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ تہوار کشمیری پنڈت برادری میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ پنڈت برادری کئی ہفتوں تک اس تہوار کو مناتی ہے۔

ڈوڈہ: مہا شیوراتری کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

جشن کے دوران، وہ مچھلی اور سبزیوں کے خصوصی پکوان تیار کرتے ہیں اور اس دن کو خاص ناموں کے ساتھ نامزد کرتے ہیں، تاکہ ہر روز شیو کی پوجا کر سکیں۔

ضلع ڈوڈہ کے شیو مندر نگری کے مندر میں عقیدت مندوں کا سب سے بڑا اجتماع دیکھا گیا، جہاں شیو کے مندر کو پھولوں سے سجایا گیا تھا۔ عقیدت مندوں نے شیو لنگ کو دودھ اور جل (پانی) پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.