ETV Bharat / state

کشمیر: جدید طرز کے بیت الخلاء کا افتتاح - ویلفیئر کمیٹی کےچیئرمین

غیر سرکاری تنظیم 'ہیومن ویلفئر کمیٹی' اور ورلڈ وژن کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے پہاڑی علاقے ڈوڈہ میں قائم سرکاری ہائی اسکول میں تعمیر کئے گئے جدید طرز کے بیت الخلاء کا افتتاح عمل میں آیا۔

کشمیر: جدید طرز کے بیت الخلاء کا افتتاح
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 10:35 PM IST

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی سیکریٹری رافیہ حسن خاکی نے نئے تعمیر کئے گئے بیت الخلاء کا افتتاح کیا۔

اس موقعہ پر ویلفیئر کمیٹی کے چیئرمین جاوید احمد ٹاک زیڈ، ای ای اورہائی اسکول کے ہید ماسٹرعبدالغنی سمیت اساتذہ اور طلبا نے شرکت کی۔

کشمیر: جدید طرز کے بیت الخلاء کا افتتاح

اس موقع پر ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس مین طلبا کو صاف صفائی سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔

اس موقع پر رافیہ حسن خاکی نے ہیومن ویلفیئر کمیٹی کے اس اقدام کی ستا ئش کی، پروگرام میں شریک ویلفیئر کمیٹی کےچیئرمین جاوید احمد ٹاک زیڈ نے کہا کہ' جدید سہولیات سے آراستہ بیت الخلاء میں جسمانی طور پر معذور افراد بھی آسانی سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: کشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ترقی ہوگی؟

انہوں نے مزید کہا کہ' ان کی جانب سے اس طرح کی پہل آگے بھی جاری رہے گی۔

Intro:Body:

tyuty

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.