ETV Bharat / state

Training Sessions For Hajj Pilgrims: ڈوڈہ میں حج عازمین کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز - حج عازمین کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز

ڈوڈہ کے مسجد شریف آستان Masjid Sharief Astan میں حج عازمین کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس موقع پر زیارت مدینہ منورہ کے ساتھ ساتھ اہم لاجسٹک انتظامیہ اور عازمین حج کو حج کے سفر کے لیے تیاری کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ Training Sessions For Hajj Pilgrims

Training Sessions For Hajj Pilgrims: ڈوڈہ میں حج عازمین کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز

author img

By

Published : May 24, 2022, 7:30 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں حج عازمین کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس تربیتی سیشن کا آغاز ڈوڈہ کے مسجد شریف آستان میں کیا گیا ہے۔ اس میں 90 سے زائد عازمین نے حصہ لیا۔ اس موقع پر عازمین حج کو اہم جانکاری دی گئی اور انہیں حج کے دوران کئے جانے والے کاموں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ Training Sessions For Hajj Pilgrims

Training Sessions For Hajj Pilgrims: ڈوڈہ میں حج عازمین کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز

اس سلسلے میں جاری کردہ رہنما خطوط کو حجاج کرام کے ساتھ تفصیلی طور پر شیئر کیا گیا۔ اس موقع پر زیارت مدینہ منورہ کے ساتھ ساتھ اہم لاجسٹک انتظامیہ اور عازمین حج کو حج کے سفر کے لیے تیاری کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عازمین حج کو مشورہ دیا گیا کہ وہ کووڈ گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کریں۔ حج عازمین نے ضلع انتظامیہ اور ریاستی حج کمیٹی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے حج کے سفر کو کامیاب بنانے کی کوشش کی ہے۔ Training Sessions For Hajj Pilgrims

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.