ETV Bharat / state

ڈوڈہ کے کاہراہ ٹانٹہ میں گرام سبھا کا انعقاد - جاب کارڈ ہولڈر محنت مشقت سے کام

اجلاس کے دوران مقامی لوگوں نے شکایت کی کہ انہیں منریگا کا کوئی پیسہ نہیں ملا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق محنت مشقت غریب جاب کارڈ ہولڈر کرتے ہیں جب کہ اُن کا پیسہ دوسرے لوگوں کے کھاتوں میں ڈالا جاتا ہے۔

ڈوڈہ کے کاہراہ ٹانٹہ میں گرام سبھا کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 29, 2021, 9:25 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے دور دراز بلاک کاہراہ کی پنچایت ٹانٹہ میں گرام سبھا کا انعقاد کیا گیا۔ اِجلاس میں بلاک کے عہدیدران کے علاوہ پنچایت کے سرپنچ، پنچوں اور عوام نے شرکت کی۔

ڈوڈہ کے کاہراہ ٹانٹہ میں گرام سبھا کا انعقاد

اس دوران منریگا کے تحت کئے گئے ترقیاتی منصوبوں کے متعلق عوام کو آگاہ کیا گیا۔ اِجلاس میں مقامی لوگوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سال 2016 سے اُن کو منریگا کے تحت کام کا کوئی پیسہ نہیں ملا ہے۔ اس لئے وینڈر کو تبدیل کیا جائے۔ چونکہ غریب جاب کارڈ ہولڈر محنت مشقت سے کام کرتے ہیں لیکن اُن کا پیسہ دوسرے لوگوں کے کھاتوں میں ڈالا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترال تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک

انہوں نے بلاک کے عہدیدران سے مطالبہ کیا کہ 'سرکاری خزانے سے نکلنے والی رقم سیدھے مستحق افراد تک پہنچنا چاہئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.