ETV Bharat / state

ڈوڈہ: بیک ٹو ولیج پروگرام کا تیسرا مرحلہ اختتام پذیر - دیگر کاموں کا بھی افتتاح

گندوہ علاقے کے ایس ڈی ایم نے غیر سرکاری تنظیم ایس ایچ سی ٹی کے اشتراک سے مختلف پنچایتوں میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، اسپورٹس کٹس اور ایوشمان بھارت کارڈ تقسیم کیے۔

بیک ٹو ولیج کا تیسرا مرحلہ اختتام پذیر
بیک ٹو ولیج کا تیسرا مرحلہ اختتام پذیر
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 5:34 PM IST

ضلع ڈوڈہ میں بیک ٹو ولیج تیسرے مرحلے کے تحت منعقد پروگرام اختتام پذیر ہوا۔ ضلع بھر کی طرح ہی سب ڈویژن گندوہ کے سبھی بلاکس میں بیک ٹو ولیج پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔

بیک ٹو ولیج کا تیسرا مرحلہ اختتام پذیر

ایس ڈی ایم گندوہ ڈاکٹر پریتم لال تھاپا کے ہمراہ چیئرمین بی ڈی سی بھلیسہ چوہدری محمد حنیف نے مختلف پنچایتوں کا ایک وسیع دورہ کیا اور عوامی دربار میں شرکت کی اور وہاں عوامی مسائل اور عوامی شکایات سُنی۔

ایس ڈی ایم نے غیر سرکاری تنظیم ایس ایچ سی ٹی کے اشتراک سے مختلف پنچایتوں میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور اسپورٹس کٹس، ایوشمان بھارت (پی ایم جے وائی) کارڈ بھی تقسیم کیے۔

یہ بھی پڑھیں: دریا لدر ڈمپنگ سائٹ میں تبدیل

اس موقع پر کئی پنچایتوں میں ایف سی 14 اور بیک ٹو ولیج کے تحت مکمل ہونے والے دیگر کاموں کا بھی افتتاح کیا گیا۔ ایس ڈی ایم اور بی ڈی سی چیئرمین نے پچھلے بیک ٹو ولیج پروگرام میں زبردست شرکت پر سرپنچوں اور پنچوں کی شراکت کی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.