ETV Bharat / state

ڈوڈہ: عدالت کے احاطے میں شجرکاری

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 8:00 PM IST

شجرکاری کے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے محکمہ جنگلات کے آفیسر و وکلاء نے جنگلات کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالی۔

عدالت کے احاطے میں شجرکاری
عدالت کے احاطے میں شجرکاری

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں عدالت احاطہ میں محکمہ جنگلات جانب سے شجرکاری محم کا اغاض کیا گیا۔ یہاں 'ون مہا اتسو' کے تحت شجرکاری کی جا رہی ہے۔

عدالت کے احاطے میں شجرکاری

اس موقع پر چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے علاوہ وکلاء اور محکمہ عدلیہ کے دوسرے عہدیدران اور محکمہ جنگلات کے آفسران نے حصّہ لیا۔ احاطہ عدالت میں سینئیر آفسران کے ہاتھوں پیڑ لگا کر مہم کا آغاز کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ میں متعدد دکانداروں کو نوٹس

شجرکاری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے محکمہ جنگلات کے آفیسر و وکلاء نے جنگلات کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 'موجودہ وقت میں ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ پیڑ پودے لگانے اور جنگلات کا تحفظ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے آس پاس خالی زمینوں پر زیادہ سے زیادہ پیڑ لگائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.