ETV Bharat / state

Hajj 2022: ڈوڈہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ - جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ سے 90 افراد حج سفر پر روانہ ہوئے۔ روانگی سے قبل مختلف علاقوں سے آئے ہوئے حجاج کرام عیدہ گاہ میں جمع ہوئے جہاں پر ایک دوسرے سے گلے مل کر مبارک باد پیش کی۔ First batch of pilgrims from doda leaves for Hajj

ڈوڈہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ
ڈوڈہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 4:38 PM IST

ڈوڈہ: آج ضلع ڈوڈہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ سفر حج پر روانہ ہوا، 90 عازمین حج پر مشتمل قافلے کو رضا کار تنظیم ابابیل سرت کمیٹی ڈوڈہ نے مرکزی عیدہ گاہ سے سرینگر کی طرف روانہ کیا، جہاں سے انہیں پرواز کے ذریعے مدینہ منور بھیجا جائے گا۔ First batch of pilgrims from doda leaves for Hajj

روانگی سے قبل مختلف علاقوں سے آئے ہوئے حجاج کرام عیدہ گاہ میں جمح ہوئے جہاں پر ایک دوسرے سے گلے مل کر مبارک باد پیش کی۔ عازمین حج کو سفر معمود پر روانہ کرنے کے لیے ضلع ڈوڈہ کے مختلف علاقہ جات کے حجاج کرام کے پہلے قافلے میں 19 عازمین حج سفر پر روانہ ہوئے، جس میں 34 خواتین اور 56 مراد شامل ہیں۔ سفر حج پر روانہ ہونے سے قبل عازمین حج نے خطہ چناب اور ریاست جموں کشمیر میں امن و امان کے لیے دعائیں مانگیں۔ عیدہ گاہ ڈوڈہ میں امام و خطیب خالد نجیب سہراوردی نے حجاج کرام سے بات چیت کی اور ان کو حج کے لیے روانہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Hajj Convoy Leaves Rajasthan for Delhi: راجستھان سے عازمین حج کا قافلہ دہلی روانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.