ڈوڈہ: نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر انڈین یوتھ کانگریس ڈاکٹر جہانزیب سروال نے ڈوڈہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ خاص طور پر مرکز کی حال ہی میں اعلان کردہ اگنی پتھ اسکیم کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے اس اقدام کو ملک کے نوجوانوں کو مزید پسماندگی اور بے روزگاری کی طرف دھکیلنے والا ایک بدقسمت قدم قرار دیا۔ Dr Jahanzeb Criticized the BJP government in Agneepath
جہانزیب نے کہا کہ یہ حکومت اپنی حکومت کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اس ملک کی مسلح افواج کو استعمال کر ہی ہے۔ Dr Jahanzeb Criticized on BJP Gov۔ اس اسکیم کو فوری طور پر واپس لینے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مضبوط مواقع کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی پارٹی حکومت کی ایسی نوجوان مخالف پالیسیوں کی مخالفت جاری رکھے گی۔
یہ بھی پڑھیں: