ETV Bharat / state

ڈوڈہ کا ایک ایسا اسکول جہاں طلبا کو پانی تک میسر نہیں - Water Scarcity

ضلع ڈوڈہ کے گاؤں دالی ادھیانپور میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبہ و اساتذہ اپنے گھروں سے پانی لے کر آتے ہیں۔ تاکہ اپنی پیاس بجھا سکیں کیوں کہ اسکول میں پانی کو کوئی انتظام نہیں ہے۔

Govt School Udyanpur
Govt School Udyanpur
author img

By

Published : Mar 24, 2021, 5:57 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے حال ہی میں نجی و سرکاری اسکولوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس دوران کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

لیکن خطے کے دور دراز علاقوں میں کئی ایسے اسکول موجود ہیں۔ جہاں پینے کا صاف پانی تو دور، واشرومس کے لیے بھی پانی دستیاب نہیں ہے۔

اسکول کے اساتزہ نے کئی بار انتظامیہ سے پانی سپلائی کرنے کی گذارش کی، لیکن آج تک اسکول میں پانی نہیں پہنچایا گیا۔

ضلع ڈوڈہ کے گاؤں دالی ادھیانپور میں بھی ایک ایسا ہی اسکول موجود ہے، گورنمنٹ ہائی اسکول ادھیانپور میں طلبہ و اساتذہ اپنے گھروں سے پانی لے کر آتے ہیں۔

اسکول کے اساتذہ نے کئی بار انتظامیہ سے پانی سپلائی کرنے کی گذارش کی، لیکن آج تک اسکول میں پانی نہیں پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
بڈگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے بینک لوٹ لیا

کورونا وائرس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے جو گائڈلائنز جاری کی گئی ہیں، گاوں دالی ادھیانپور کے بچے ان گائڈلائنز کو فالو کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ انتظامیہ بچوں تک بنیادی سہولیات پہنچانے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.