ETV Bharat / state

کشتواڑ: بنجواہ کے نالے میں دو گاڑیاں پلٹ گئیں

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 7:52 AM IST

علاقہ بنجواہ پتنازی بی مسلی گھراٹ نالہ میں آبی سطح میں اضافے کے بعد حادثہ رو نما ہوا ہے حالانکہ اس میں کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Doda
Doda

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے علاقہ بنجواہ کے پتنازی بی مسلہی گھراٹ نالہ میں دو گاڑیوں کے پلٹ جانے کی وجہ سے علاقے میں لوگ خوفزدہ ہیں۔

ڈوڈہ: بونجواہ کے نالے میں دو گاڑیاں پلٹیں

بھاری بارش کے بعد نالے کے پانی میں اضافہ ہوگیا اور اور پل اور پکی سڑک نہ ہونے کے باعث دو گاڑیاں پانی کی زد میں آگئیں۔ ڈرائیور بچنے میں کامیاب ہو گیا لیکن گاڑی پانی میں پلٹ گئی۔

اس کے بعد مقامی لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر علاقے میں پل اور سڑک تعمیر کا مطالبہ کیا۔

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پل کی تعمیر کرائی جائے تاکہ لوگوں کو آمد و رفت میں سہولت ہو۔ واضح ہو کہ بارش کے بعد آبی سطح میں اضافے سے لوگوں کے لئے گاؤں کے باہر نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.