ETV Bharat / state

ڈوڈہ: سرپنچوں پر ترقیاتی فنڈز میں خرد برد کا الزام - سرپنچ

ضلع ڈوڈہ کی مختلف پنچایتوں میں سرپنچوں پر پنچایت ترقیاتی فنڈز میں خرد برد کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ضلع ڈوڈہ کی مختلف پنچایتوں میں سرپنچوں پر پنچایت ترقیاتی فنڈس میں خرد برد کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔

ڈوڈہ: سرپنچوں پر ترقیاتی فنڈس میں خرد برد کا الزام

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 10:57 PM IST

تفصیلات کے مطابق بلاک دالی ادھینپور کی دو پنچایتوں بھرت اے،اور بھرت بی میں سرپنچوں پر غیر قانونی طور پر بائیس لاکھ روپے کا غبن کرنے کا الزام عائد ہوا ہے۔

ڈوڈہ: سرپنچوں پر ترقیاتی فنڈس میں خرد برد کا الزام

سرپنچ روتی پدرنہ کے خلاف یہ بھی الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ اُنہوں نے 14 ایف سی فنڈس کو جنگلات میں خرچ کرکے پوری پنچایت کی فنڈس برباد کر دی ہے۔

پنچایت روتی پدرنہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ غریب مستحق لوگوں کو اُن کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ علاقہ میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت بھی اُن لوگوں کو پہلے ترجیح دی گئی ہے، جن کے پاس پہلے ہی رہائش کے لیے مکان بنے ہوئے ہیں اور جو لوگ کچے بوسیدہ مکانوں میں رہائش پذیر ہیں اُن کو کسی بھی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں مذکورہ پنچائتوں کے ایک سیکرٹری کو ڈی سی ڈوڈہ نے معطل کر دیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.