ETV Bharat / state

Police Drive Against Opium Poppy Cultivation: ڈوڈہ میں پوست کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم

ڈوڈہ پولیس Doda Police نے کسانوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ غیر قانونی کاشت سے پرہیز کریں اور اگر کوئی کسان ایسی غیر قانونی کاشت میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ Police Drive Against Opium Poppy Cultivation

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 4:53 PM IST

وڈہ میں پوست کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم
وڈہ میں پوست کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم

پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں جموں و کشمیر پولیس نے پوست کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم کے دوران بابرے علاقے میں کئی کنال اراضی پر کی جا رہی پوست کی کاشت کو تباہ کیا۔ Doda Police Drive Against Opium Poppy Cultivation ڈوڈہ پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر NDPS 54 / 2022 این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ Police Drive Against Opium Poppy Cultivation۔ ڈوڈہ پولیس کے مطابق انہیں بابرے علاقے میں پوست کی کاشت سے متعلق خفیہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دیکر بابرے علاقے کی جانب روانہ کردی۔ Opium Poppy Cultivation Dodaپولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں کئی کنال اراضی پر کی جا رہی پوست کو تباہ کر دیا گیا۔ ڈوڈہ پولیس نے مقامی کسانوں کو پوست، بھنگ سمیت دیگر ممنوعہ فصلوں کی کاشت سے پرہیز کرنے کی تلقین کی۔

وڈہ میں پوست کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم

پولیس نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 8کے تحت پوست، افیم، بھنگ کے کسی بھی پودے کی کاشت غیر قانونی قرار دے دی گئی ہے۔ Police Drive Against Opium Poppy Cultivationڈوڈہ پولیس نے کسانوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ غیر قانونی کاشت سے پرہیز کریں، اور اگر کوئی کسان ایسی غیر قانونی کاشت میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.