ETV Bharat / state

ڈوڈہ : مرمت میں ایک سالہ تیندوے کی لاش ملی - تیندوے کی لاش

ہسپتال میں ڈاکٹروں نے مردہ تیندوے کا معائنہ کیا اور بتایا کہ تیندوے کے بچّے کی عمر لگ بھگ ایک سال تھی۔

مرمت میں ایک سالہ تیندوے کی لاش ملی
مرمت میں ایک سالہ تیندوے کی لاش ملی
author img

By

Published : Mar 9, 2021, 4:50 AM IST

ضلع ڈوڈہ کی دور دراز علاقہ تحصیل گوہا مرمت میں ایک تیندوے کی لاش ملی، جس کے بعد محکمہ جنگلات کی ٹیم نے اسے پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ویٹرینری ہسپتال ڈوڈہ منتقل کیا ہے۔

مرمت میں ایک سالہ تیندوے کی لاش ملی

ہسپتال میں ڈاکٹروں نے مردہ تیندوے کا معائنہ کیا اور بتایا کہ تیندوے کے بچّے کی عمر لگ بھگ ایک سال ہے اور موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئے گی۔

یہ بھی پڑھیے
نوئیڈا پولیس اور محکمہ ایکسائز کا فارم ہاؤس پر چھاپہ

ڈاکٹرز نے بتایا کہ تیندوے کے جسم پر زیادہ گہری چوٹ یا اُس کے جسم کے ساتھ زیادہ چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی ہے۔ لیکن رپورٹ آنے کے بعد ہی حمتی بیان دیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.