ETV Bharat / state

Doda My Town My Pride ڈوڈہ میں ٹرک ٹرمینل کا افتتاح، ایم آر ایف کِک کا سنگ بنیاد

ڈوڈہ میں ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ تقریب کے دوران وزیٹنگ آفیسر نے ٹرک ٹرمینل کا افتتاح کرنے کے علاوہ ایم آر ایف کِک کا سنگ بنیاد رکھا۔ RDD Principal Secretary Visits Doda

ڈوڈہ میں ٹرک ٹرمینل کا افتتاح، ایم آر ایف کِک کا سنگ بنیاد

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 5:55 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے دیہی علاقوں میں عوامی دہلیز تک گورننس پہنچانے کے لیے بلاک دیوس اور بیک ٹو ولیج پروگرامز کے بعد قصبہ جات کی مجموعی ترقی کے لیے ’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘‘ پروگرام کو شروع کیا گیا۔ ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ کے تحت جموں و کشمیر کے دیگر قصبہ جات کی طرح پہاڑی ضلع ڈوڈہ کی سبھی میونسپل کمیٹیز میں پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ RDD Principal Secretary Visits Doda inaugurates Truck Terminal Centre

ڈوڈہ میں ٹرک ٹرمینل کا افتتاح، ایم آر ایف کِک کا سنگ بنیاد

قصبہ ڈوڈہ میں منعقدہ ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ پروگرام میں رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے پرنسپل سیکریٹری راجیش پرساد وزیٹنگ آفیسر کے طور پر شرکت کی جبکہ ڈی سی ڈوڈہ سمیت دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود رہے۔ اس موقع پر مختلف محکمہ جات کی جانب سے اسٹالز قائم کیے گئے تھے اور وزیٹنگ آفیسر نے اسٹالز کا معائنہ کرنے کے دوران افسران سے حکومتی اسکیمز کو عوام تک پہنچانے کی اہمیت پر زور دیا۔ My Town My Pride Doda

وزیٹنگ آفیسر نے ڈوڈہ میں ٹرک ٹرمینل کا افتتاح، ایم آر ایف کِک کا سنگ بنیاد رکھا۔ شہر میں شجرکاری کا آغاز کرنے کے ساتھ ہی ULB ممبروں کے ساتھ بھی انہوں نے بات چیتکی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران پرساد نے خود روزگار کے لیے پی ایم سوانیدھی سرٹیفکیٹ اور منظوری کے لیٹر تقسیم کیے۔ میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے راجیش پرساد نے کہا کہ ’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ کو قصبہ جات کی مجموعی ترقی کو یقینی بنائے جانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: My Town My Pride Program بجبہاڑہ میں مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ کے تحت پروگرام منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.