ETV Bharat / state

ڈوڈہ : پنچایت مُٹھی میں محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے اجلاس منعقد - خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ

اِجلاس میں مقامی باشندہ بلبیر سنگھ نے کہا 'پنچایت کے اندر تمام ترقیاتی کاموں کو محکمہ ایمانداری کے ساتھ انجام دے اور اثر رسوخ کے بجائے مستحق افراد کو اُن کا حق دیا جائے'۔

محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے اجلاس منعقد
محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے اجلاس منعقد
author img

By

Published : Jan 11, 2021, 2:32 PM IST

خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ کے بلاک مرمت کی پنچائت مُٹھی اے میں پنچائتی نمائندگان اور محکمہ دیہی ترقی کے افسران کے درمیان ایک اہم اِجلاس منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں محکمہ کے تحت جاری ترقیاتی کاموں و دیگر عوامی مسائل پر بات چیت کی گئی۔ اِجلاس میں مذکورہ پنچائت کی خاتون سرپنچ رجنی دیوی نے علاقہ سے منسلک عوامی مسائل کے جلد ازالہ کے لئے محکمہ پر زور دیا اور بتایا کہ منریگا کے تحت تمام جاب کارڈ ہولڈرس کی واجج رقومات کو واگزار کیا جائے۔

محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے اجلاس منعقد

اِجلاس میں مقامی باشندہ بلبیر سنگھ نے کہا 'پنچائت کے اندر تمام ترقیاتی کاموں کو محکمہ ایمانداری کے ساتھ انجام دے اور اثر رسوخ کے بجائے مستحق افراد کو اُن کا حق دیا جائے'۔

یہ بھی پڑھیے
سنہ 2020 میں عسکری واقعات میں کمی: وزارت داخلہ

انہوں نے کہا کہ پنچائت میں کمیونٹی ہال کی تعمیر ایسی جگہ کی جائے، جہاں تمام لوگوں کی رسائی آسانی سے ممکن ہو سکے۔ اجلاس میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے پنچائتی نمائندگان کی طرف سے مکمل تفصیلی خاکہ پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.