ETV Bharat / state

محکمہ دیہی ترقیات پر بے ضابطگیوں کا الزام

پنچایتی نمائندوں کا الزام ہے کہ محکمہ دیہی ترقیات میں بے ضابطگیاں، خرد برد اور کنبہ پروری کھلے عام ہو رہی ہے جبکہ افسران نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہے۔

Doda: Job card holders blame village development department for corruption
محکہ دیہی ترقی پر بے ضابطگیوں کا الزام
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 8:06 PM IST

جموں و کشمیر کے خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ دیہات ترقیات میں مسلسل خرد برد کی خبریں سامنے آ رہی ہیں اور ضلع کے اطراف و اکناف سے غریب جاب کارڈ ہولڈرز اجرت نہ ملنے کی وجہ سے بلاک کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

محکہ دیہی ترقی پر بے ضابطگیوں کا الزام

بدھ کے روز بلاک کاہراہ کی ایک پنچایت کے لوگوں نے محکمہ دیہی ترقیات پر منریگا میں بھاری بے ضابطگیوں اور خرد برد کے الزامات عائد کئے ہیں۔

پنچایتی نمائندوں کا الزام ہے کہ محکمہ میں بے ضابطگیاں، خرد برد اور کنبہ پروری کھلے عام ہو رہی ہے جبکہ افسران نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہے۔

مقامی لوگوں نے غریب عوام کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے انتظامیہ سے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.