ETV Bharat / state

ڈوڈہ : جنگلات میں آگ، محکمہ بے بس - urdu khabr

جنگلات ڈویژن بھدرواہ کے گندو رینج میں ملازمیں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ یہ آگ تین چار دنوں سے علاقے میں پھیل رہی تھی۔ اس دوران کئی جانوروں اور درختوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

جنگلات میں آگ، محکمہ بے بس،
جنگلات میں آگ، محکمہ بے بس،
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 4:48 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ان دنوں جنگلات آگ کا شکار ہو رہا ہے۔ محکمہ جنگلات کی جانب سے جنگل کو آگ سے بچانے کے پرزور کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔

جنگلات ڈویژن بھدرواہ کے گندو رینج میں ملازمیں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔ یہ آگ گزشتہ چار دنوں سے علاقے میں پھیل رہی تھی۔ اس دوران کئی جانوروں اور درختوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

جنگلات میں آگ، محکمہ بے بس

گندوہ، بھلیسہ کی سول سوسائٹی کی جانب سے محکمہ جنگلات کی بروقت کارروائی کا شکریہ ادا کیا گیا۔ وہیں رینج آفیسر گندوہ بھلیسہ سمیر ریشو نے کہا 'کچھ لوگ ایسے ہیں جو جنگلات میں آگ لگاتے ہیں اور ہم ان لوگوں سے بخوبی واقف ہیں اور جلد ہی ان کے خلاف فاریسٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے
محبوبہ مفتی دوبارہ پی ڈی پی کی صدر منتخب

انہوں نے بھلیسہ کی عوام سے گزارش کی کہ وہ محکمہ جنگلات کا تعاون کریں اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.