ETV Bharat / state

Plantation Drive at Government Degree College Doda: ڈوڈہ میں چنار شجر کاری مہم کا آغاز - ڈوڈہ میں چنار شجر کاری مہم کا آغاز

ضلح ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ وکاس شرما نے ڈگری کالج ڈوڈہ میں چنار شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ Plantation Drive at Government Degree College Doda

ڈوڈہ میں چنار شجر کاری مہم کا آغاز
ڈوڈہ میں چنار شجر کاری مہم کا آغاز
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 11:30 AM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر وکاس شرما نے گورمینٹ ڈگری کالج ڈوڈہ میں چنار کا پودا لگایا اور ضلع میں چنار شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلع ترقیات کمشنر وکاس شرما نے چنار کے درخت کی اہمیت سے سب کو اجاگر کیا۔ Importance of Platanus orientalis

ڈوڈہ میں چنار شجر کاری مہم کا آغاز

یہ بھی پڑھیں: Chinar Plantation in Budgam: بڈگام کے بہشت زہرہ پارک میں چنار کی شجرکاری

وہیں ڈگری کالج ڈوڈہ کے پرنسپل ڈاکٹر عطر سنگھ نے اپنے ادارے میں چنار شجر کاری مہم چالانے کے لیے محکمہ فلوریکلچر کے اقدام کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ 'اس سے ادارے کی خوبصورتی بڑھے گی۔' انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے چنار کی درخت لگائیں اور حفاظت کریں۔ اس موقع پر این سی سی کے طلبہ بھی موجود رہے۔ Deputy Commissioner Doda vikas Sharma on Plantation Drive

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.