ETV Bharat / state

Doda Block Diwas بلاک دیوس کے دوران اراضی پاس بُک تقسیم - اراضی پاس بُک تقسیم

ڈی ڈی سی ڈوڈہ نے بلاک دیوس کے دوران مقامی باشندوں میں اراضی پاس بکس تقسیم کیں اور لوگوں سے منشیات مخالف مہم 'نشہ مکت بھارت' کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ Block diwas held in Doda

Doda Block Diwas: بلاک دیوس کے دوران ارضی پاس بُک تقسیم

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 5:39 PM IST

ڈوڈہ: عوام کی دہلیز تک پہنچ کر لوگوں کی شکایات سننے اور انکا ازالہ کرنے کی غرض سے جموں و کشمیر میں ہر بدھ کو بلاک دیوس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ DDC Doda chairs block diwasپہاڑی ضلع ڈوڈہ کے چھانگا، انہراہ میں منعقد کیے گئے بلاک دیوس میں ضلع ترقیاتی کمشنر، ویش پال مہاجن نے شرکت کرکے عوامی شکایات سنیں۔ ڈی ڈی سی نے اس موقع پر عوامی شکایات کا فوری طور ازالہ کرنے پر زور دیا۔

بلاک دیوس کے دوران ارضی پاس بُک تقسیم

بلاک دیوس کے دوران پی آر آئی ممبران، مقامی باشندوں، سیول سوسائٹی ممبران نے اپنے اپنے علاقہ جات کے مسائل سے ڈی سی کو آگاہ کیا۔ ڈی سی نے بلاک دیوس میں شامل مختلف محکمہ جات کے افسران کو عوامی مسائل کے فوری ازالہ کی خاطر فوری اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے پر زور دیا۔ Block Diwas Doda

عوامی وفود نے ڈی سی سے محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت میں خالی آسامیوں کو پُر کرنے، زیر التوا اراضی کے معاوضوں کی ادائیگی، منریگا کی واجبات، تجاوزات کو ہٹائے جانے، سڑکوں کو کشادہ کرنے، بجلی ترسیلی نظام کو بہتر بنانے اور مختلف دیہات میں بینکنگ کی سہولیات فراہم کرنے کے مطالبات کیے۔ عوامی وفود نے بنیادی سہولیات خصوصاً بجلی، پانی اور سڑکوں کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں: DC Rajouri Attends Block Diwas in Rajouri: ڈی سی راجوری کی بلاک دیوس میں شرکت

ڈی ڈی سی نے عوام کو نشہ مکت بھارت اور سوچھ بھارت مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔ ڈی سی نے عوام سے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اور سماج کو منشیات سے پاک کرنے کے حوالہ سے لوگوں سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.