ETV Bharat / state

عارضی ملازمین کا اپنے مطالبات کے لیے گندوہ میں احتجاج - عارضی ملازمین نے سب ڈویژن گندوہ میں احتجاج کیا

محکمہ صحت عامہ سے وابستہ یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین نے سب ڈویژن گندوہ میں یو ٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور حکومت سے مستقل کرنے اور بقایا تنخواہ دینے کا مطالبہ کیا۔

یومیہ اجرت عارضی ملازمین کا گندوہ میں احتجاج

author img

By

Published : Oct 4, 2020, 10:30 AM IST

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے عارضی ملازمین صدر عبد اللطیف کی سربراہی میں عارضی ملازم سب ڈویژن گندوہ میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کیا۔

یومیہ اجرت عارضی ملازمین کا گندوہ میں احتجاج

احتجاج میں بھلیسہ کے مختلف علاقوں کے یومیہ اجرت پر کام کر رہے ملازمین نے حصہ لیا۔ احتجاج کے دوران انہوں نے یو ٹی انتظامیہ کے ذریعہ اعلیٰ حکام کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ کی عوام بیک ٹو ویلیج پروگرام سے نالاں

مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی بار اپنے معاملات کو اجاگر کیا اور انہیں صرف یقین دہانی کرائی گئی۔ مظاہرین نے ایک بار درخواست کی اور لیفٹیننٹ گورنر جے اینڈ کے سے اپیل کی کہ وہ مداخلت کریں اور معاملات کو ترجیح پر حل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.