ETV Bharat / state

ڈوڈہ قصبہ کا نوجوان نیرو نالہ میں غرقاب - نوجوان غرقاب

قصبہ ڈوڈہ کے بن ڈوڈہ محلہ میں آج اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب مذکورہ محلّہ کا نوجوان نیرو نالہ میں غرقاب ہو گیا۔

ڈوڈہ قصّبہ کا نوجوان نیرو نالہ میں غرقاب

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 4:18 PM IST

تفصیلات کے مطابق بُن ڈوڈہ کا رہنے والا نوجوان وارث اسلم ولد سجاد احمد شیخ اپنے دوستوں کے ہمراہ گرمی سے بچنے کے لئے نیرو نالہ جو بھدرواہ سے نکلتی ہے اور پُل ڈوڈہ کے مقام پر دریائے چناب میں ملتی ہے وہاں تیرنے گیا ہوا تھا۔

یہ واقعہ پُل ڈوڈہ سے تین کلو میٹر دور ہونڈائی شو روم کے پاس رونما ہوا۔

ذرائع کے مطابق نوجوان کی موت نیرو نالہ میں ڈوبنے سے ہوئی ہے تاہم پولیس نے ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.