ETV Bharat / state

ڈوڈہ: ہیلتھ انشورنس کے تعلق سے بیداری پروگرام

ہیلتھ لائف انشورنس اسکیم کے تعلق سے بلاک ڈویلپمنٹ آفس بھدرواہ میں پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس کی صدارت اے ڈی سی راکیش کمار نے کی۔

health insurance scheme
لائف انشورنس اسکیم
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 4:02 PM IST

بلاک ڈویلپمنٹ آفس بھدرواہ میں میں منعقدہ ایک بیداری پروگرام میں لوگوں کو ہیلتھ لائف انشورنس اسکیم کے تعلق سے جانکاری دی گئی۔ اس پروگرام میں میونسپل کمیٹی بھدرواہ کے کئی عہدیداران، پی آر آئی ایس، کونسلرز نے شرکت کی۔ بی ایم او بھدرواہ ڈاکٹر شکیل، بی ڈی او سوراب شرما، ای او ایم سی بی یوسف عمر اور سرپنچوں نے بھی اس بیداری پروگرام میں حصہ لیا۔

اس اجلاس کا مقصد اس ہیلتھ لائف انشورنس اسکیم کے بارے میں گراس روٹ لیول پر لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔

لائف انشورنس اسکیم

اس موقع پر اے ڈی سی نے تمام پی آر آئی ایس اور مشیران سے کہا کہ وہ ہر فرد سے ملیں اور انہیں آگاہ کریں تاکہ سب رجسٹرڈ ہو کر اس اسکیم کا فائدہ اٹھا سکیں۔

انہوں نے محکمہ صحت کو بھی ہدایت دی کہ وہ سی ایچ سی ورکرز اور دیگر حکام کی کمیٹیاں بنائیں کہ وہ ہر پنچایت کا دورہ کریں اور یہ اسکیم ہر دروازے تک پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر یشال شرما نے میڈیکل کالج ڈوڈہ کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.