ETV Bharat / state

Awareness Camp in Bhalesa Doda: ڈوڈہ میں نوجوانوں کے لئے آگاہی کیمپ کا انعقاد

پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ علاقے میں پرائم منسٹر ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام Prime Minister Employment Generation Programسے متعلق نوجوانوں کو معلومات فراہمAwareness Camp in Bhalesa Doda کی گئیں۔

Awareness Camp in Bhalesa Doda: ڈوڈہ میں نوجوانوں کے لئے آگاہی کیمپ منعقد

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 4:02 PM IST

ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ علاقے میں انڈسٹریز اینڈ کامرس کی جانب سے تربیتی و آگاہی کیمپ کا انعقاد Awareness Camp in Bhalesa Dodaعمل میں لایا گیا۔

ضلع ڈوڈہ کے بٹولی، بھلیسا میں آگاہی کیمپ کا انعقاد

آگاہی کیمپ میں محکمہ انڈسٹریز اینڈ کامرس کی جانب سے علاقے کے نوجوانوں کو پرائم منسٹر ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام Prime Minister Employment Generation Programسے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

آگاہی کیمپ کے دوران نوجوانوں کو مختلف اسکیموں، ایمپلائمنٹ جنریشن سمیت دیگر مقابلہ جاتی امتحانات سے متعلق آگاہی و تربیت فراہم کی گئی۔

سیلف ایمپلائمنٹ وینچرز کے ذریعے روزگار کے مختلف وسائل سے متعلق معلومات فراہم کیے جانے پر مقامی نوجوانوں نے محکمہ کی کاوشوں کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.